Posts

Showing posts from May, 2023

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر ہمیشہ دو ٹوک موقف اختیار کیا۔ وہ کہتے تھے کہ کشمیر کے مذاکرات میں وہ اپنی نیند میں بھی غلطی نہیں کر سکتے

یہ جو ہماری بسیں جلائی گئی ان کے پیسہ عمران خان کا گھر بیچ کر میں ان سے بھرواؤں گا، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کی طرف سے کراچی والوں کے لیئے ایک اور تحفہ،

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب نے نیشنل اسمبلی کے فلور پے بلکل کلیئر کہا جب تک عمران خان 9 تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی مذمت نہیں کرتا معافی نہیں مانگتا توبہ نہیں کرتا تب تک کوئی بات چیت نہیں ہوگی،